محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی😁😂
یہ حیرت انگیز ہے کہ جب ہمارے دل ٹوٹ جاتے ہیــــں تو ہم کتنے فنکارانہ ہوجاتے ہیــــں🥀🙂
رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوشگوار یاد
تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں🥀🙂