خاموشی خود ایک ایسی حیثیت ھے جسے صرف ذہین لوگ ھی سمجھ سکتے ھیــــں یہ کسی چیز کی منظوری یا انکار بھی ھو سکتی ھے ھماری زندگی میں خاموشی کے بہت سے مقامات ھیــــں لیکن کوئی بھی خاموشی کی زبان کو نہیـں سمجھ پاتا ھے"🥀🙂
"ابھی پہلی محبت کے ... بہت سے قرض باقی ہیں ... ابھی پہلی مسافت کی ... تھکن سے چُور ہیں پاؤں ... ابھی پہلی رفاقت کا ... ہر ایک گھاؤ سلامت ھے ... ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں ھم نے ... ابھی آنکھیں ہیں عدت میں ... ابھی یہ سوگ کہ دن ہیں ... ابھی اس کرب کی کیفیت سے باہر کیسے آ جائیں ... ابھی اس زخم کو بھرنے دو ... ابھی کچھ دن گزرنے دو ... یہ غم کہ نیلگوں دریا ... اتر جائیں تو سوچیں گے ... ابھی یہ درد تازہ ھے ... سنبھل جائیں تو سوچیں گے ... ابھی یہ زخم رِستے ہیں ... یہ بھر جائیں تو سوچیں گے ... دوبارہ کب اجڑنا ھے ...🙂