Damadam.pk
Zahidshah_zehu-11's posts | Damadam

Zahidshah_zehu-11's posts:

روزہ رکھ کر جھوٹ بولنا ؟
Z  : روزہ رکھ کر جھوٹ بولنا ؟ - 
Funny joke
Z  : Hehe__😁😁.. - 
✨💕 بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 💕✨

✨💕 وَاسْتَغْفِـرِ اللّـٰهَ ۖ اِنَّ اللّـٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِيْمًـــا 💕✨

✨💕 اور اللہ سے بخشـــش مانگــــ، 
بے شکـــ اللہ بخشنـــے والا مہربــان ہے💕✨
Z  : ✨💕 بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 💕✨ ✨💕 وَاسْتَغْفِـرِ اللّـٰهَ - 
Who's hate this "bary log ho gaye ho"!? 😑😑
Z  🔥 : Who's hate this "bary log ho gaye ho"!? 😑😑 - 
Funny joke
Z  : Samosa got no chill😅 - 
Funny joke
Z  : Kasmy_😅😅 - 
Funny joke
Z  🔥 : __😂😂😂😂__ - 
Funny joke
Z  : Shoshal studies😂 - 
This is so shit😑😒
Z  🔥 : This is so shit😑😒 - 
who's that girl who's tattooed in his shoulder, arm!? 👀
Z  🔥 : who's that girl who's tattooed in his shoulder, arm!? 👀 - 
Funny joke
Z  : My harami friends in Ramzan .d1 - 
Bicep 💪,Tricep 🤟check👻👀
Z  🔥 : Bicep 💪,Tricep 🤟check👻👀 - 
Zahidshah_zehu-11
 

کبھی اپنی فالتو خواہشات اور ہوس کا دروازہ بند کیجئے پھر آپکو خبر بھی نہیں ہوگی کہ خوشی اور اطمینان کا دروازہ کیسے آپ پر کھلتا ہےہمیں ہمارا لالچ ہی خوش نہیں ہونے دیتا ہر وقت ناشکری کے عالم میں ہی رہتے ہیں۔اگر ایک چیز حاصل کر لیتے ہیں تو دوسری چیز کے پیچھے بھاگنا شروع کردیتے ہیں🥀🙂

Funny joke
Z  : __Hehe__😌😌 - 
Zahidshah_zehu-11
 

بہت خوش ہیں ترے بارے میں جب سے، سوچنا چھوڑا... 🥀😊

اس لڑکی کا دکھ صرف لڑکیاں ہی سمجھ سکتی ہیں.. 😌
Z  : اس لڑکی کا دکھ صرف لڑکیاں ہی سمجھ سکتی ہیں.. 😌 - 
Zahidshah_zehu-11
 

دمادم میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور ان میں سے کچھ اس سائٹ کو چھوڑ جاتے ہیں کسی سے اچھی جان پہچان ہوجاتی ہے تو کسی سے بہت گہرا لگاؤ۔ پھر انکے جانے سے کچھ کمی سی رہ جاتی ہے، ہم یہاں کسی کو کچھ نہیں دے سکتے بس سوائے اچھی دوستی،بھائی چارے،اچھے اخلاق اور خوبصورت یادوں کے جو کبھی تو ہمارے مسکرانے کا سبب بنتی ہیں اور کبھی آنکھیں نم کر دیتی ہیں انسانیت کے ناطے ہی سہی اک دوسرے کی عزت کرنا ہمارا فرض ہے، تاکہ ہمارے بعد لوگ ہمیں اچھے ذکر سے یاد کریں۔😇🥀🙂

Seriously 😳___
Z  🔥 : Seriously 😳___ - 
Zahidshah_zehu-11
 

"درد" کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے، دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہے! کسی کے در سے جب انسان رد کر دیا جاتا ہے تو درد ملتا ہے اور یہی درد انسان کو اس در سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی رد نہیں کیا جاتا۔🥀🙂

Life in a single picture!🙂
Z  : Life in a single picture!🙂 -