ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﺠﺮ ﺗﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ...🥀🙂
کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف !🥀 💔
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی..
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...🥀🙂
صبح بخیر 😊
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀