بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے... کہیں برے بنا دئیے جاتے ہیں... کہیں برے ثابت کر دئیے جاتے ہیں... اور زندگی کا سب سے تاریک پہلو ہی یہی ہے..!😊🥀
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *✨رمضــــان المبــارك✨* *🔥 تارک صـــوم* ❄عمـــرؓ نے رمضان میں پکڑ کر لائے جانے والے شرابی سے مخاطب ہوکر فرمایا :: *"ویلک و صبیاننـا صیــام "* " تیـرا بُـرا ہو ہمـارے تو بچّـے بھـی روزے سے ہیں " 📒 |[ النیل : ٢/ ١٩٨ ]| ❄ امام ذھبى رحمه الله فرماتے ہیں : *"اہلِ ایمان کے ہاں یہ بات طے شدہ ہے کہ جو شخص رمضان کا روزہ بغیر کسی مرض یا عذر کے چھوڑے تو وہ زانی اور عادی شرابی سے ذیادہ برا شخص ہے. بلکہ مسلمان ایسے شخص کے اسلام کو مشکوک سمجھتے ہیں، اور اسے زندیق اور بے دین خیال کرتے ہیں-"* 📒 |[ كتاب الكبائر : ٦٤ ]| ••┈┈•◈◉❒ 🌙❒◉◈•┈┈••