مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے
جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس
اور عمر کم ہورہی ہے اور
وہ موت کے لئے تیاری نہیں کرتا
جو کسی کا برا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا
یہ میرے رب کا وعدہ ہے
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے
مشکل ہوتی ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain