Damadam.pk
Zain@_33's posts | Damadam

Zain@_33's posts:

Zain@_33
 

ہائے ظالم نے زرا سا بھی تکلف نہ کیا
ہم نے جو مانگی اجازت تو اجازت دے دی

Zain@_33
 

اسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہوگا
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں ستاتی
*جون ایلیاء*

Zain@_33
 

موت ایک دن جدا کرکے دم لے گی...
اج وعدہ کرو میری قبر پر ایا کرو گے تم..

Zain@_33
 

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا...
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا
― جون ایلیا

Zain@_33
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Zain@_33
 

Good ni8 all friends

Zain@_33
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Zain@_33
 

زندگی میں ہمیشہ دوست سونے كا بناو شیشے كا نہیں
"كیونكہ
'اگر شیشہ ٹوٹ جاے تو اس كی قیمت نہیں رہتی
"اور
'اگر سونے كے سو ٹكڑے بھی ہو جاے تو اس كی قیمت نہیں بدلتی.

Zain@_33
 

پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!

Zain@_33
 

اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ
مجھےلہجےسمجھ میں آتےہیں
جون ایلیاء🔥💔

Zain@_33
 

اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ
مجھےلہجےسمجھ میں آتےہیں
جون ایلیاء🔥💔

Zain@_33
 

اساں شاکر وقت دے مارے ہاں
کوئی نا بولے اساں راضی ہاں

Zain@_33
 

وہ جو دکھنے میں پھول جیسے ہیں
ساتھ کانٹے بھی لازمی ہوں گے
اور کھاتے ہیں اتنی قسمیں وہ
پھر تو جھوٹے بھی لازمی ہوں گے

Zain@_33
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا....!!!
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں..!!!
*___اداس شاعر___*

Zain@_33
 

" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے

Zain@_33
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، "خدا حافظ"
🔥🔥

Zain@_33
 

جب دل نہ ملیں تو دو چہروں کا بوجھ بھی نہ اٹھایا کیجیے

Zain@_33
 

جو ہر کسی پہ مر جائے..
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے..
جون ایلیا۶

Zain@_33
 

اک جہنم ہے میرا سینہ بھی
آرزو کب کی گَل گئی ہو گی
سید جون ایلیاء

Zain@_33
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا