Damadam.pk
Zain@_33's posts | Damadam

Zain@_33's posts:

Zain@_33
 

تو بھی آخر کمال کو پُہنچا
مست ہوں میں زوال پر اپنے
🙂
جون ایلیاء♥

Zain@_33
 

اسکی محبت کا سلسلہ بھی کیا عجیب تھا
اپنا بھی نہ بنایا کسی اور کا ھونے بھی نہ دیا

Zain@_33
 

ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ___ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں____ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں.!!

Zain@_33
 

_ " عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم ..
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی !! 💔🔥"

Zain@_33
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯

Zain@_33
 

بجھتے ہوئے چراغ کی وحشت میں کاٹ دی
ہم نے شب_حیات اذیت میں کاٹ دی
رخصت کے وقت آپ کو جلدی تھی کس قدر
یعنی ہماری بات بھی عجلت میں کاٹ دی

Zain@_33
 

یاروں میں چند لوگ منافق بھی ہوتے ہیں..... 🌚
کانٹوں کے ساتھ رہتے گلابوں کی خیر ہو.......💖

Zain@_33
 

کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.

Zain@_33
 

تُو بھی ھمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گا ، اِک دن
کچھ سوچ کے , ھم بھی تجھے آواز نہ دیں گے

Zain@_33
 

میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔
"

Zain@_33
 

راتیں کٹ رہی ہیں، ایسے عذاب میں،
تتلی کا جسم دبا ہو، جیسے کتاب میں،
💔
"PaPa Ka LadLa"

Zain@_33
 

کچھ لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دینی چاہیے
کیوں کچھ لوگآئ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے .....

Zain@_33
 

جان بوجھ کر سمجھ کر میں نے بھلا دیا
ہر وہ قصہ جو دل کو بہلانے والا تھا

Zain@_33
 

#ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے
#ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہیں ,💔.

Zain@_33
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابھی باقی ہیں ...

Zain@_33
 

ایک فرعون پر نہیں مشتمل اناپرستی!
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے!

Zain@_33
 

تیری غزلیں، تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے۔۔۔
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا۔۔۔

Zain@_33
 

غرور نہیں مجھ میں____نہ ہی آنا کا مثلا ہے
منافقت جہاں بھی دیکھ لو ... رشتہ توڑ دیتا ہوں

Zain@_33
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔

Zain@_33
 

عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے