Damadam.pk
Zain@_33's posts | Damadam

Zain@_33's posts:

Z  : 👌👌👌✌🏾👍👍👍🤲🤲🤲 - 
Zain@_33
 

الٰہی آبرو رکھنا بڑا نازُک زمانہ ہے،
دِلوں میں کفر رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ ہے۔ 🙌🙂💔

Zain@_33
 

*حیرت نہ کیجئے یہ اصول تضاد ھے دھوکہ وھی ہوگا جہاں اعتبار ھو گا*💔🥀

Zain@_33
 

ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی

Zain@_33
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں.
تیرا مکان کچا ہے کچھ تو خیال کر۔۔

Zain@_33
 

خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں😔
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا💔

Zain@_33
 

#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
#غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے...

Zain@_33
 

میرے گاٶں میں مجھے دیکھنے آئی ہو گی
سیر کرنے کو تو کاغان بھی جا سکتی تھی

Zain@_33
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے
صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕

Z  : 😜😜😜 han g - 
Zain@_33
 

بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت
سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتے ہیں

Zain@_33
 

شور سا مچ گیا #شریکوں کی #محفل میں
#بُلند_آواز میں کسی نے کہ دیا وە #دو💪 پھر آگئے

Zain@_33
 

❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤

Zain@_33
 

میرا دل ڈھونڈتا رہتا ہے تمہیں،
میری دھڑکن کا مسٸلہ تم ہو!

Zain@_33
 

وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..

Zain@_33
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔

Zain@_33
 

چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے.....❤

Zain@_33
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

Zain@_33
 

سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے 😑
کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں۔۔۔۔۔😂😁😁😁
9⃣

Zain@_33
 

صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂