ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے
میں اُسکے ساتھ کھڑا تھا قطار سے پہلے
کسی نے گِنتے ہوئے مجھ سے بے ایمانی کی
میں ڈھیر سارا پڑا تھا شمار سے پہلے
عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو کیسے تڑپے کیسے روئے عشق اپنے عشق میں
تمہاری بے رخــی اپنـی جگہ پر..
میری اب التجائیں مر رہی ہیں💔🔥
آج ضبط کر کے میں نے
گلا دبا دیا خواہشوں کا
🖤🖤
محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ کر کے توڑ دی
واہ ہماری توبہ پر______ توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی
💔
کِرشمے حُسن کے سُورج، سِتارے،ـــــ پُھول ظاہر ہیں،ــــ
مگر میں کِس طرف دیکھوں؟،ــــــ مثالِ یار سے پہلے،ــــ
❤
💯〽
*فرق پہلے پڑتا تھا*
*اب اثر بھی نہیں ہوتا*💔🥀
اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال🔥
یہ نہ ہو ہم سے تیری بات نہ ٹالی جاۓ😔
تو لکھاں کروڑاں دی گل نا کر 🤫 🤫
میرےاک وی یار دا مل کوئی نہیں 💪
میرا سبق بن چکے ہو تم❤
.
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے۔۔
جو میں روٹھ بیٹھا تھا تجھ سے تو منا لیتی
۔
کاش کے توں مجھے اپنے گلے سے لگا لیتی
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﺌﯽ ﺭﻧﮓ ﺧﻮﺵ ﻧﻈﺮ ﺗﮭﮯ
ﺟﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﭼﮑﺎ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ❤
*اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے*
*ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ*🥀🔥
*طافی*
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
*میں جو مر جاوں بھری جوانی میں*
*تو بتا کیا بچے گا تیری کہانی میں؟*💔🥀
*طافی*
*اپنے آپ کو مصروف رکھو*
*ورنہ غم اور مایوسی تمہیں فنا کر دے گی*
*طافی*