Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی

Zain-Ul-Abdin_11
 

*زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی*
*ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا*

Zain-Ul-Abdin_11
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کرتیری دھڑکن سنوں.

Zain-Ul-Abdin_11
 

💞کون سنے اور کان دھرے احساس کی آخری ہچکی پر💞
💞چیخیں مارتے پھرتے هیں گونگے شہر میں اندھے لوگ💞

Zain-Ul-Abdin_11
 

ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے__🍵
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے__🍵
👌😘😘💯💯😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Zain-Ul-Abdin_11
 

ﻣِﻠﻨﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ❣
ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ___ ﻣِﮩﺮﺑﺎﻥ ﺑﮩُﺖ۔۔۔۔❣

Zain-Ul-Abdin_11
 

عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے

Zain-Ul-Abdin_11
 

تمھیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات
ورنہ
میں نہیں ہوں دور اتنا کہ سلام تک نہ پہنچے ــــ

Zain-Ul-Abdin_11
 

جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا مجھکو
میں تمھیں ریت کے ذروں سے اُٹھا لاؤں گا

Zain-Ul-Abdin_11
 

تمہاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے🥀
تمہاری "سو" کے گزری ہے، ہماری "رو" کے گزری ہے

Zain-Ul-Abdin_11
 

قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں!!
حُسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں
❤❤

Zain-Ul-Abdin_11
 

جو بنا سوے گزر گئ
وہ راتیں تم پر ادھار ہیں🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

مدت کے بعد آیا تھا میرا محبوب خواب میں
اور
اُس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں
ہاے بچپن کا زمانہ ..وہ ادھوری باتیں❤

Zain-Ul-Abdin_11
 

جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو
ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

رشـتـے نبهانے کیلئے وعدوں اور قـسموں کـی ضرورت نہـیـں.
صرف دو خوبـصورت دلوں کی ضرورت هـوتی ہے
"ایک اعـتماد والا
"دوسرا احـساس والا ❤️

Zain-Ul-Abdin_11
 

محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

Zain-Ul-Abdin_11
 


محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!
اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!