🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
میں جو لکھتے لکھتے آہ کہہ گیا۔۔
وہ اعلی ظرف نکلا واہ واہ کہہ گیا۔۔
جس نے مردے کو جلایا،وہ تو کافر ٹھہرا،،،،
عشق زندوں کو جلاتا ہے،ہے کوئی فتویٰ ؟؟؟
جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!!
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!
کہاں رہ گئیں تیری نگہتیں وہ صبا کدھر کو نکل گئی
تیری آہٹوں کو ترس گئیں میرے جسم و جاں کی سماعتیں...!!
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
اِتنا جی کے بھی کیا کریں گے.. ؟؟
مِل جاتے تُم تو بات بھی تھی..!!
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔💕
رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤
کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو
Hw r u all ???😀😀
Assalam-O-Alaikum😃😃
Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By tc Allah Hafiz
نیند آرہی ہے 😴😴
👋👋👍
*اپنے احساسات کو لفظوں میں ڈھال لینے والے ...
خود کو زندگی کے سانچے میں مشکل سے ڈھال پاتے ہیــــں ....... !!!*💞💞
💯💯👍😊😊‼
اس وقت تیرے دل میں_____ بڑا درد اٹھے گا
جب مجھ سے بچھڑ کر میرے ھم نام ملیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain