تو میرے گاٶں میں آئے گی، تو دکھاؤں گا
یہ لوگ شہر کی سب لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
تماشہ دیکھنے والے پلٹ گئے چپ چاپ
میں آج اپنے لئے تالیاں بجاوں ______گا
تیری یادوں سے بچ نکلوں، مجھے تدبیر دے کوئی
میری جانب سے ہر رستہ، تیری جانب نکلتا ہے .
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے
*کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں ،
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں
اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ......!!!*
درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد کا درد ، درد ہی جانے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا؟؟
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے.
محبت کے مزاروں تک چلیں گے
ذرا چائے پی لیں ستاروں تک چلیں گے
💞🔥
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے..
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
Hw r u all ??😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
Assalam-O-Alaikum 😃😃
Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By tc Allah Hafiz
😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴
👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋
جب لوگ ہی جذبوں کی توقیر نہیں کرتے
ہم بھی کوئی دکھ اپنا تحریر نہیں کرتے
دل چیر جاتا ہے لہجے کا یہ روکھا پن
کرتی ہے زباں وہ کچھ جو تیر نہیں کرتے
آئنیہ دیکھ کر وہ مسکراۓ اور بولے...
بے موت مریں گے ہم پہ مرنے والے...
بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر۔۔
آپ کی مرضی ہے چاہے جس نظر سے دیکھ لیں۔۔۔
*اے مصّور تجھے استاد مان جاؤں گا* *،
*تو مرا درد بھی کھینچ مری تصویر کے ساتھ* ،
اس نے رابطے گھٹا لئیے
میں نے صبر بڑھا لیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain