ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہےکہ بیٹھا جا رہا ہے؟........
میں ﺗﻮ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﮨﻭﮞ ﺻﺎﺣﺐ ۔
ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ بھﻻ ﮐﻭﻥ سہتا ﮨﮯ۔
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!!
محبت نہیں رہی زمانے میں
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں
نیند اس سوچ سے ٹوٹی اکثر...
کس طرح کٹتی ہیں راتیں اُس کی
فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا.......؟
ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال پیا '
اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو
zk
+═❁+❁═+
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے .. !
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
کیا کرو گی ؟ اگر کہہ دوں 😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے۔
🔥🙈
قسمت اور دل کی آپس میں کبھی نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی
مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
Hw r u all ????😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
زندگی جن کی رفاقت پہ بہت نازاں تھی
ہائے! انہوں نے ہی چائے کا نہ پوچھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain