سنو...!!
میرے مرنے کے بعد
میری پوسٹیں یاد آۓ تو
رونا مت 🙂
سیدھا اوپر ہی آ جانا
لوگ اُس وقت اعتبار توڑتے ہیں....
جب ہم اُن کی وفاداری کی مثالیں دیتے ہیں...🔥
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب !
"بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے"
"کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم"
Hw r u all ??😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By tc Allah Hafiz
ہر روز حساب کرتے ہیں
تیرے بعد کچھ نہں بچتا
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے...
#شاعر_کہتا_ہے
دن میں سورج رات میں تارے ہوتےہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
😂😂😂😂😜😜
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
آنکھ تِخریب کار ہے اِتنی ... 🙂
دل کی دُنیا اُجاڑ دیتی ہے ... 🔥
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے😊
لاپرواہ وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
❣ایسے ضروری____ هو مجھ کو تم❣
⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
دنیا مجھ سے______ قدرے بہتر ہے !
یوں کریں آپ____ دنیا ہی رکھ لیں
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں
مسکراتے ضرور ھیں لیکن
زیرِ لب آہ بھرتے جاتے ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain