Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تماچے مارے

Zain-Ul-Abdin_11
 

"خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو"
"ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"ہم نہیں چاہتے تمہارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو"
"گر تمہیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام"
"مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا"

Z  : ❤Poetry❤ - 
Zain-Ul-Abdin_11
 

Damadam ki phr setting change krde 😑😑
Akhr karna Kia chah rhy hai ??😒😒

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ???😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم
_____🔥
#ZK

Zain-Ul-Abdin_11
 

وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

چھوڑ جائیں گے دنیا دانش کی طرح
روتی رہ جاؤ گی تم بھی مہوش کی طرح

Zain-Ul-Abdin_11
 

ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی
جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..

Zain-Ul-Abdin_11
 

جون ایلیا
آپ تو چل بسے
ہم پر گزری کون بیان کرے گا؟؟

Zain-Ul-Abdin_11
 

- " بہت کچھ جان کر خاموش رہنا.
- " میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا.....

Zain-Ul-Abdin_11
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں
جناب
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

کون دیکھتا ھے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕