Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨

Zain-Ul-Abdin_11
 

لباس قیمتی ہو یا سستا....!! ✨
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا....!! ✨

Zain-Ul-Abdin_11
 

سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا
مگر اتفاق کی بات ہے کوئی چاۓ کا ہم مزاج نہیں ملا

Zain-Ul-Abdin_11
 

مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

"بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے"
"کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم"

Zain-Ul-Abdin_11
 

!__مجھ سے نفرت کے دعٰوے تو اپنی جگہ__!
!__مگر میرے نام پہ اسکا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا__!

Zain-Ul-Abdin_11
 

قربان تیری نوازشوں کے
اتنا نہ ہنسا کہ رو پڑیں ہم

Zain-Ul-Abdin_11
 

حِکایتِ ضبطِ هجر بُنتے ، کہ اشک چُنتے ؟
Sahab زین
گُزر گیا ، جس طرح بھی عہدِ وِصال گُزرا .

Zain-Ul-Abdin_11
 

Aj poetry NH 😒😒😰😰

Zain-Ul-Abdin_11
 

حِکایتِ ضبطِ هجر بُنتے ، کہ اشک چُنتے ؟
زین abحsa
گُزر گیا ، جس طرح بھی عہدِ وِصال گُزرا .

Zain-Ul-Abdin_11
 

🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
🌾🌺🌾🌾🌺🌾🌼🌾
🌾🌺🌺🌺🌺🌾🌺🌾
🌾🌺🌾🌾🌺🌾🌺🌾
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Zain-Ul-Abdin_11
 

👀👀👀👀👀??????

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ????😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

By tc Allah Hafiz

Zain-Ul-Abdin_11
 

زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر ہو چکا_____ تو چلیں
+═❁+❁═+

Zain-Ul-Abdin_11
 

"قتل کا حکم اگر ہے تو گلا حاضر ہے
میں رہوں یا نہ رہوں آپ کا ارشاد رہے"🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے

Zain-Ul-Abdin_11
 

دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔