Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

Ksi ko Nend aane ka formula aata hai ??? 😁😁😜😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

🌟💚🌟🌟💚🌟💙🌟
🌟💚💚💚💚🌟💚🌟
🌟💚🌟🌟💚🌟💚🌟

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hi
Koi hai ???

Zain-Ul-Abdin_11
 

Allah kren sb ki prvt chat ko aag lgy aag 🔥🔥
🙊🙊😂😂😂😜😜😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی ؟؟؟
مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے..
❤❤😘😘😘

Zain-Ul-Abdin_11
 

1 : 10 Am

Zain-Ul-Abdin_11
 

جن کے یار بچھڑے ہو ان کا سکون سے کیا مطلب...
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو أیا کرتے ہیں..
👏👏😞😞❤❤💔💔😄😄

Zain-Ul-Abdin_11
 

غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم
_____🔥
#Zk

Zain-Ul-Abdin_11
 

Listing 🎧 wo tassavur ka Aalam 💔🔥🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
💔

Zain-Ul-Abdin_11
 

Feeling
Lonely 💀👣👣

Zain-Ul-Abdin_11
 

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

😞😞😞😞😞😞😞

Zain-Ul-Abdin_11
 

کیوں نہ تھوکا جائے اب خونِ جگر
یعنی تم میرا زیاں تھیں 💔

Zain-Ul-Abdin_11
 

12:55 Am 😅😅😒😒😷😷

Zain-Ul-Abdin_11
 

اِک زمانہ ہوا اُسے بچھڑے مگر اب بھی
راہ چلتے ہوئے لوگوں میں نظر آتا ہے.....

Zain-Ul-Abdin_11
 

سخت ازیت پسند ہوں میں....!!
جہاں مر جانا چاہیۓ وہاں مسکرا دیتا ہوں
Zk

Zain-Ul-Abdin_11
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں ___☆☆
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی____

Zain-Ul-Abdin_11
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__💕

Zain-Ul-Abdin_11
 

ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____