Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

Mood off 😷😷

Zain-Ul-Abdin_11
 

_" اس نے آداب محبت کا بھرم بھی نہ رکھا "_
_" ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں ڈالتے ہیں "_

Zain-Ul-Abdin_11
 

Mzk bnd !!!
ab srf sad poetry bs

Zain-Ul-Abdin_11
 

کوئی کہتا ہے دُنیا پیار سے چلتی ہے
کوئی کہتا ہے دوستی سے...
مگر جب آزمایا تو پتہ چلا کہ....
دُنیا تو مطلب سے چلتی ہے 💔💗💔😢😢😢

Zain-Ul-Abdin_11
 

سنو...!!
میرے مرنے کے بعد
میری پوسٹیں یاد آۓ تو
رونا مت 🙂
سیدھا اوپر ہی آ جانا
😂😂😂😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

🎗😆🤓😂🎗
گبر :- ارے اوؤ سانبھا ، یہ کون لوگ ہے جو گروپ میں کچھ نہیں بھیجتے ؟ ؟ ؟
سانبھا :- سردار یہ وہ لوگ ہیں جو مِس کال کے بعد بھی بیلینس چیک کرتے ھیں😝😝🤔🤕

Zain-Ul-Abdin_11
 

Listing 🎧 wo lamhe Wo baty Koi naa jaane 😄(Atif Aslam)❤

Zain-Ul-Abdin_11
 

مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے کہہ دیا ___!!😊😊
" سو بار لیجیے______امانت ہے آپکی ،،،،،😍😍

Zain-Ul-Abdin_11
 

Listing 🎧 wjha Tum Ho 😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

😄😄😄کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب !
🍂

Zain-Ul-Abdin_11
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

Zain-Ul-Abdin_11
 

Listing🎧 : wafa ne bewafai ki hai 🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈😛

Zain-Ul-Abdin_11
 

سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی آئی اور بولی آپ یہاں سے اٹھیے یہ عورتوں کی سیٹ ہے-
۰
میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا آپ عورت ہیں
میں لڑکی سمجھ رہا تھا-
۰
قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی
پر لڑکی بیٹھی نہیں- 😂😂😂😂
😝😝😝

Zain-Ul-Abdin_11
 

2 : 15 Am
Date : 11/Feb/2k20

Zain-Ul-Abdin_11
 

لڑکیاں آج کل پوسٹ پے آ کر انگلش بولتی ہیں 😉 اگر
کسی شادی میں چلی جائیں تو دور سے آواز دیتی ہیں
امی جی تسی وی میٹھے چول کھانے نے😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

Dekh k Mjhe Dkhty Q nhi ??
Yaara Asi berukhi shi to nh !!

Zain-Ul-Abdin_11
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤

Zain-Ul-Abdin_11
 

شادی کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے 🙊
کہ ایک کمرہ علیحدہ مل جاتا ہے۔۔!😌😂