Hw r u all. ???😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
❇Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By tc Allah Hafiz
Now I'm Going
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی
😂😂😂😂😂😝😝😝😝
اوئے ھوئے
ماشاء اللّٰہ 😍😍
کچھ نہیں تسی اپنا کام کرو
میری ذرا شیشے تے نظر پے گئ سی
😍😘🙈😝🙈😝🙈😝😋😜🙈🙈
میرا بھی دل کرتا ہے میری گرل فرینڈ ہو میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں 🙈
پھر وہ اس میں سیل ڈال کے چلائے😋😆🤪😂
میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گا 🙄🙄
جس دن میں چائے ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں_
😋😋
😜😜😜😂😂😂
کیا کرو گی ؟ اگر کہہ دوں 😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے۔
🔥🙈
چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔😏
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔
😏😅
اج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ ☕ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں!۔۔
😅😂😁😝😝😝🤣🤣😹😹🤭🤭
بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔
😜😂😢😂😂😜
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔
🙊😂😜😜
میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا
😂😂😂😜😜😜
اُستانی: اگر اپنا کِردار اچّھا کرنا ہے تو اپنی ہر اُستانی کو ماں سمجھو!
شاگِرد: لیکن اِس سے تو ہمارے ابّو کا کِردار خراب ہو جائے گا!
😂😂😜😜😁😁🙊🙊
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر
لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂😜😜
تماشہ دیکھنے والے پلٹ گئے چپ چاپ
میں آج اپنے لئے تالیاں بجاوں ______گا
👏👏
تیری یادوں سے بچ نکلوں، مجھے تدبیر دے کوئی
میری جانب سے ہر رستہ، تیری جانب نکلتا ہے .
اسکے آخری الفاظ " خدا حافظ "
میرے لیے "انا للہ وانا الیہ راجعون " ٹھرے۔ ۔
دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا۔۔❤
اُسکے ہونٹوں پہ کہیں نام ھمارا تو نہیں۔۔۔۔💋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain