*کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں ،
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ
وہ برے ہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ......!!!*💞
*انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں -
جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ھیں.....!!!*
_______" 🍂🌸🖤
درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد کا درد ، درد ہی جانے
🍂🌸
*_جانتے ہیں بیٹی کا وہ کون سا پہلا حقّ ہے، جو ہم ادا نہیں کرتے؟ ’’اُس کی پیدائش پر خُوش ہونا.....!!!!!_*
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا؟؟
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے.🔥
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ, ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ 😲
ﮨﺎﺋﮯ،ﻭﮦ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﯽ, ﺳﺮ ﭘﮧ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻟﯿﻨﺎ.🤭😍
محبت کے مزاروں تک چلیں گے 🥀
ذرا چائے پی لیں ستاروں تک چلیں گے 💞🔥
آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا اے دل،،،،،،،،،،
نہ وہ رہے گی تجھ میں. نہ تو رہے گا مجھ میں..
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
آئنیہ دیکھ کر وہ مسکراۓ اور بولے...
بے موت مریں گے ہم پہ مرنے والے...
Hw r u all ???😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا تُم کو
بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر۔۔
آپ کی مرضی ہے چاہے جس نظر سے دیکھ لیں۔۔۔
*اے مصّور تجھے استاد مان جاؤں گا* *،
*تو مرا درد بھی کھینچ مری تصویر کے ساتھ* ،
اس نے رابطے گھٹا لئیے
میں نے صبر بڑھا لیا
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
Dilon ko tham lejiyein
Hum a chuky hain 😎😎
Note : Poetry ka silsila shuro hny wla hai
Shukrya
Good Afternoon 🌇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain