🙄پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں...
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ وہ فون چارج ہو جائے...!✌️😂😜
پہلے لوگ سونے سے پہلے
گیٹ ، صحن ارو چھت کا چکر لگاتے تھے
اور اب فیس بک
اسٹاگرام اور وٹس ایپ کا چکر لگااتے ہیں
😂😂😂😂😂😂
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!
ایک لفظ محبتـــ بول ذرا💝
میں سارے لفظ تجھے دے دوں💯
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞
یہ سوچ کر کہ وہ کھڑکی سے جھانک لے شاید___
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دئیے میں نے..😜😜
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
تو ملے یا نہ ملے یہ میرےمقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتاہـے___تجھے اپنا سوچ کر
خدا کرے"__😊
کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو 😘
میری دعا ہے"__❤
میں جب بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوے دیکھوں 😍
نظر اٹھی ہے اس کی میری جانب !
کئی پیشانیوں پر بل پڑے ہیں !
عین ممکن ہے میں پلٹ آوں
اس کی آواز میں بلاو مجھے
آج شمشان کی سی بو ہے یہاں
کیا کوئی جسم جل رہا ہے کہیں؟
یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو
ہیں باشندے اِسی بستی کے ہم بھی
سو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں!
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی ؟؟
وقت ضائع نہ کرو ہم نہیں ایسے ویسے
یہ اشارہ تو مُجھے اُس نے کئی بار دیا
ﮐُﭽﮫ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺁﮌ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ
ﮐُﭽﮫ ﺍِﺱ ﻟِﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺑِﮭﯽ تھے ﺑَﺮﮨﻢ مِرے ﺭﻗﯿﺐ
🔥
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain