ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__
"کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے...
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...👍
#ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
#دوست
#کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں
دیکھ___ میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن ___!!
میری کوشش تھی تیرے ساتھ میں اچھا ہی رہوں!
🌹💘🌹💘🌹💘🌹
Haath Rakh Kar Mere Dil Par Wo Kehny Lagay....?
Dard Kahan Hota Hai?
Kab Hota Hai?
Kya Ab Hota Hai?
Maine Hans Ke Kaha Ab Nahi Tab Hota Hai. . .
jab Ye Haath Mere Dil Say Alag Hota Hai...!!!
زندگی رہے نہ رہے نام ضرور گونجے گا
کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جاٶں گا
پھر کتابوں میں کوئی اور نظر آتا ہے
عشق ہوجائے پڑھائی بھی بُری لگتی ہے-
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی مہر
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
❤😍😘
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے
پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے....
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هے۔۔..
💕💕
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
Hiiiiiiiii 😃😃
Hw r u ????😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
Koi hai ????
Hi Janus
Hw r u ???
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain