شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...
مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥
"جب میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی"
"یہ کیسا عجیب شخص ہے کہ کسی کو پکارتا ہی نہیں"
Hw r u all ???
Assalam-O-Alaikum 😃😃
Hw r u all ????😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
اس کے ہاتھ پر اپنا نام دیکھا تو میں بهت خوش ھوا
فراز
وہ بڑے معصوم سے لجے میں بولی تیرے ہم نام اور بھی ہیں
تیری یادیں بھی لاﮈلی ہیں بہت.!🥰
ساتھ سوتی ہیں ساتھ أٹھتی ہیں..!💞
آبشاریں لیتی ہیں پناہیں ہمارے دامن میں
سمندر جن کو ترسیں_____وہ دریا ہیں ہم
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
Hi 😄😄
Hw r u all ???😀😀
😃😃 Assalam-O-Alaikum 😃😃
Na shoQ tery Deedar ka raha ab
Na shoQ raha tjhe kuch kehne ka
Zk
Bat bigar na jyen kahi
Yeh Soch K khamoshi ikteyr krli hmne
Written by Me
2 : 02 Am
Nazron se kuch na btana 👀ankhiyon main Muskurana ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain