Hw r u all.??? 😀😀
Khamosh rhna hi bhtr hai
Zk
Lafzon se log Ruth jty hain
😃😃Assalam-O-Alaikum😃😃
Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By Tc Allah Hafiz
Shabba khair
دل کرتا ھے تمہاری تعریف کروں۔۔۔
پھر دل ڈرتا ھے تم ناراض نہ ہو۔۔۔
کتنی حسین ہو میری نظر سے دیکھو۔۔۔
اگر خود سے محبت نہ ہوجاۓ تو کہو۔۔۔
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
مجھ کو ڈھنگ ہی نہیں نہ
آپ کیجیۓ بات کیسے کرتے ہیں
#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
*زہر اس کے ہاتھ______ میں پکڑا ہی رہ گیا*
*میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر !!*
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔
بھیگے بھیگے رستے _ ہلکی ہلکی بارش🔥
اے دل نادان سنبھل جا جنوری چل رہا ہے💯
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.* 🙂
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں🔥
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں 🔥
کچی عمر کی محبت میں خسارہ ہے بڑا,..
بات بڑھ جائے تو, بُڑھاپا اُتر آتا ہے,..
خوشیاں صرف ملتی ہی نہیں مجھ کو
ویسے تو ہر طرف دکھائی دیتی ہیں۔۔۔!
جب پرندہ کسی اور کے دانے کا عادی
ہوجائے پھر اسے آزاد کر دینا چاہیے۔۔۔!
میں نے باہر تو لگایا ہے یہ رونق میلا
خود کو اندر سے بیابان کیے رکھا ہے۔۔۔!
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
بہت کڑوے_____ ہوگئے ہیں ہم...!
کیسے گزرے گی زندگی نہ جانے
میں کوئی بات بھولتا ہی نہیں۔۔۔!
اکثر اپنی ہی بد بختی____________ پر رونا آتا ہے
کیونکہ ہر تعلق ٹوٹ جاتا ہے ہر شخص چھوٹ جاتا ہے۔۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain