Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

وہ شکوے جو میں نے کیئے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
🙂🔥
جنت

Zain-Ul-Abdin_11
 

*رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں
میت کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے....!!!*

Zain-Ul-Abdin_11
 

دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں.

Zain-Ul-Abdin_11
 

*سچے اور دل کے رشتے
درختوں کی طرح ہوتے ہیں،
جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ??😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

By tc Allah Hafiz

Zain-Ul-Abdin_11
 

🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥

Zain-Ul-Abdin_11
 

کون دیکھتا ھے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ

Zain-Ul-Abdin_11
 

ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hiiiiiiiii 😄😄

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ???😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ???😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠