غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!
اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی
😂😂😂😂
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔
Main haar gaya Aj apne apse😖🙏
کہیں پھسل ہی نا جاؤں تیری یادوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرےشہرمیں بارِش کا سماں ہے
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!
Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
جب درد عروج___ پہ ہو
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں___
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ___
Any one here ???
Hw r u all ???😀😀
Assalam-O-Alaikum 😃😃
By tc Allah Hafiz
جواب..
ہم تیرے پاس سے گزرے تو تیرے ہی خیال 💭 میں غمگین 😔 تھے
دور جا کر سنبھلے تو تجھے یاد کر کے روۓ😭
سوال؟
وہ میرے پاس سے گزرا اور میرا حال تک نا پوچھا .
میں کیسے یقین کر لوں کے وہ آگے جا کے رویا ہو گا.
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...
تمہارے لشکروں______ کا کیا خوف ہميں,,,,,
ہم تو خود اپنے_______ ارادوں سے ڈرتے ہيں...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain