Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

*ﮐﭽﮫ ﮨﻢ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﻄﻒ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﮐﺎ*
*ﻭﺭﻧﮧ ﭘﮭﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻣﺨﻠﻮﻕِ ﺧﺪﺍ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ*

Zain-Ul-Abdin_11
 

بنا کر اُس نے میرے سٙنگ ریت کا محل...
نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی...

Zain-Ul-Abdin_11
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Zain-Ul-Abdin_11
 

قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں
دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی

Zain-Ul-Abdin_11
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ

Zain-Ul-Abdin_11
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

*کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں*
*پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے*

Zain-Ul-Abdin_11
 

*یُوں دریچے سے نہ جھانک اَے بِنتِ حوّا*
*رُک گیا اگر اِبنِ آدم تو ایمان سے جائیگا*

Zain-Ul-Abdin_11
 

*میں نے قابو میں اس کو رکھا ہے*
*وہ جو رہتا ہے سرپھرا مجھ میں*

Zain-Ul-Abdin_11
 

وہ پی ایس ایل کی ٹرافی جیسی
اور میں ٹھہرا لاھور قلندر 😜😂🙏

Zain-Ul-Abdin_11
 

#فیوچر میں میرے بچے اگر میری I'd دیکھیں گے🙈🙈😁😁
تو سوچیں گے______کیا چیز تھا یار ابا بھی🙈😂😂

Zain-Ul-Abdin_11
 

100 روپے کے لوڈ پہ 88 روپے آتے ہیں اور 50 روپے کے لوڈ پہ 45 تو دو دفعہ 50 کے لوڈ کراو 90 روپے آئیں گے میرے ساتھ رہو گے تو عیش کرو گے😂😝😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

پوچھنا ہے تو کبھی بہتے ہوے آنسوٶں سے پوچھنا
نکل آٸیں جو آنکھ سے تو واپس جایا نہیں کرتے

Zain-Ul-Abdin_11
 

اُس سے کہہ دو کے خوابوں میں میرے آیا نہ کرے
گوارا نہیں مجھ کو پھر اُس کا واپس لوٹ کر جانا

Zain-Ul-Abdin_11
 

وہ آۓتو چین آیا دل کو تھوڑا کرارتو آیا
دو پل کے لیے ہی سہی ہارون اُن کو ہم پر پیار تو آیا

Zain-Ul-Abdin_11
 

مجھ سے ملنے جو ہر شام تیری یاد چلی آتی ہے
کبھی تم بھی آجاٶ کسی شام کے بعد

Zain-Ul-Abdin_11
 

کبھی تو تم بھی کہہ دو کے تم بن ہم ادھورے ہیں
مکمل تم کو کرنے سے مکمل ہم بھی ہو جاٸیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

اک محل سا بنایا ہے دل میں تیری یاد کا
گزر جو ہو تمہارا تو کبھی آکر دیکھنا

Zain-Ul-Abdin_11
 

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا