Damadam.pk
Zain_007pk's posts | Damadam

Zain_007pk's posts:

Zain_007pk
 

لوگ صبح صبح یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں 👇
گڈ مورننگ جانو آئی مس یو😍😍😍
اور میں یہ دیکھ کر 👇
Battery charged 100%😬😬

Zain_007pk
 

*یہ زمانہ جل جائے گا شعلہ کی طرح😍*
جب تیری انگلی میں میرے نام کی انگھوٹھی ھوگی😍🥀

Zain_007pk
 

مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛

Zain_007pk
 

سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں..!!😘
میـــــــــری زندگی_______ تو تم ہو ..!!😍

Zain_007pk
 

*امی: بیٹا رکشہ آ گیا ۔۔*
*میں(ہینڈ فری اتارتے ہوۓ)*
*"کس کا رشتہ آ گیا"🙄*
*امی۔۔۔۔ تیرے پیو دا 🤣🤣*

.....😌😌😌.....
Z  : .....😌😌😌..... - 
......😳😳.....
Z  : ......😳😳..... - 
.....hmmmm😌.....
Z  : .....hmmmm😌..... - 
Zain_007pk
 

🔥✊تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی💖💞
🔥👎جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.💝🌹🔥💯♨

Zain_007pk
 

توبہ کر لو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے!!!! ❣️❣️

Zain_007pk
 

میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا

Zain_007pk
 

*میری موت بھی کیا موت ہوگی۔۔
*ایک دن یوں ہی مر جاٶنگا تم پہ مرتے
مرتے۔۔

Zain_007pk
 

*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*😔

Zain_007pk
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Zain_007pk
 

کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو😁😁
یہ موبائل میں نے گیم کھیلنے کے لیے نہیں لیا۔😕

Zain_007pk
 

دلوں میں آگ، لبوں پر گلاب رکھتے ہیں،🙏🙏😠😢
سب اپنے چہروں پر دوہرا نقاب رکھتے ہیں۔۔
💔💔

Zain_007pk
 

دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے
I_Love_u
بول دوں🙈🙈پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی 😂😂😜😒

Zain_007pk
 

میں کہوں مجھے تم چھوڑ جاو___🥀
تم میری بات کا یقین مت کرنا____💔

Zain_007pk
 

نہیں جب دنیا کو پرواہ ہماری
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم ؟😕❌✌🏻

Zain_007pk
 

الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا 💏😒
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا ❤🙏