*کسی* کو *توڑ* کر تو *دیکھو* *خود ریزرہ ریزہ* نہ کر *دیئے* گئےتو *کہنا*..
*کیونکہ*
*دنیا مکافات_عمل* ہے💯 *جیسی* کرنی *ویسی بھرنی* بھی *پڑتی* ہے🙂💯
*_#A_E💔_*
وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁
*_وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے_*
*_محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
14 اگست صرف انگریزوں سے نہیں بلکہ پشکال سے بھی آذادی کا دن ہوگا
😃😃😃😃
Sab kuch tairey liye khas hay..
Soo bato ki aik baat hay...
Mai na jaonga kabi tujay chor k ya jan lay ....
مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا.... 🍁
کچھ کمبخت ہم پہ جچتا بھی بہت ہے.... 🍁
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
*_آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں_*
*_آپ کی یہ بھی مہربانی ہے_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
..Goood Morning...🙋
*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥️
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں
اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں💯😒



🌺__________اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں...🔥🖤💯
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
مجھے تم سے_____ وہ عشق کرنا ہے......
جو میرے خواب سے ہوکر تماری روح تک پہنچے........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain