Damadam.pk
Zain_007pk's posts | Damadam

Zain_007pk's posts:

Zain_007pk
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے__________ 💕

Good morning
Z  : Assalam u alaikum nd Good morning kaisay hu - 
Zain_007pk
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

Zain_007pk
 

دل اداس ہے صاحب 😭💔
مشورہ دیجئے ملک شیک پیوں یا آئسکریم کھاوں؟؟؟😂🤔😝

Zain_007pk
 

ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂

Ishq...❤
Z  : Ishq...❤ - 
Zain_007pk
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤

Funny joke
Z  : ....😂😂😂.... - 
.....😒.....
Z  : .....😒..... - 
Zain_007pk
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

Zain_007pk
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Zain_007pk
 

ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں❤

.....hmmm.....
Z  : .....hmmm..... - 
Zain_007pk
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.. 😒
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....😕
💔💔💔

Zain_007pk
 

وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂

Zain_007pk
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥

Zain_007pk
 

محبت تو اوروں سے بھی ملے گی
آپ کو یاد آئیں گے آداب میرے !!

Zain_007pk
 

اتنے لوگ میرے فین ہیں😎😎
پھر مجھے ہوا کیوں نہیں آتی.🤔🤔🤔😂😂
ہائے گرمی🥵🥵🥵
منصور چنا

Zain_007pk
 

Ajj Damadam pai sab ki chuti hay kia koi nazar ni araha😓😓

Zain_007pk
 

ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
🤣🤣🤪👻😂