Damadam.pk
Zain_007pk's posts | Damadam

Zain_007pk's posts:

Zain_007pk
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂

Zain_007pk
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌

Zain_007pk
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

Zain_007pk
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

Zain_007pk
 

Larkiyo k post pai tu loog aisay jatay hay...
Jaisay Dataa darbar pai hazri daini partee hu😁😁😁

...😍😘...
Z  : ...😍😘... - 
Zain_007pk
 

*... دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا....
صاحب....
*... جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے...

Zain_007pk
 

مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے😏
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے🙄

Zain_007pk
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

Zain_007pk
 

ﺗﻢ ﺳﺮﺥ ﺭنگ ﺍﺏ ﺍﺗﺎﺭ بھی ﺩﻭ 😍
ﮔﻻﺏ ﺳﻮﮐﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﮮ 😘

Funny joke
Z  : ....😁😁😁.... - 
Zain_007pk
 

-" ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎
ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨
#_😘

Zain_007pk
 

*میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں*
*میں نے دیکھا ہے تجھے غیروں سے دل لگاتے ہوئے . 😔😔*

.....😡😡....
Z  : .....😡😡.... - 
....😀😀😀....
Z  : ....😀😀😀.... - 
Zain_007pk
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Zain_007pk
 

وفا وہ کھیل نہیں جو جُھوٹے دل والے کھیلیں
رُوح بھی کانپ جاتی ہے جُدا جب یار ہوتا ہے

Zain_007pk
 

ناراض لڑکی سے بحث کرنا😎😎😎😍😘🙂
نانی کو I PHONE کے فنکشن سمجھانے کے برابر ہے 😂😂😂🤣😂

Zain_007pk
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

....💔💔....
Z  : ....💔💔.... -