فرصت میں کرینگے تجھ سے حساب اے زندگی
الجھے ہوۓ ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں
سرِ راہ حال پوچھنے والے
حالِ دل اتنا, مختصر تو نہیں

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں🖤
Relations are simple🙂
But
Expectation make them complicated...🙃
وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں
🖤جو پڑھایا سبق زندگی نے
I'm VIP
Very Ignored Person😂
محبت بُری ہے، بُری ہے محبت
کہے جا رہے ہیں، کیے جا رہے ہیں!
سزاٸیں بن جاتی ہیں گزرے ہوٸے وقت کی یادیں۔۔
ناجانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ
اس کی ذات سے منصوب ہیں سارے قصے
وہی ایک شخص سرمایہ حیات ٹھہرا💖

May all ur INSHALLAH's turn into ALHAMDULLILAH's
(Ameen) 💕
Wahi hua na bicharny pe bt aa pohanchi.
..tmhain kaha tha purany hisab rehny do🍂
مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر
ہم تو تیرے ساتھ جینا چاہتے ہیں😍
I tell everyone to be strong knowing i'm the weakest one🥀
اور لاحاصل کو سوچ کر مُسکرا دینا بھی عشق ہے💖
میرے دل کے ہر صفحے پر
💕تحریر ہو تفصیل سے تم
I wish
my life had background music
so I could understand
what the hell is going on.
کوشش اتنی ہے کوٸی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain