Damadam.pk
Zainab_awan22's posts | Damadam

Zainab_awan22's posts:

Zainab_awan22
 

کل رات میں نے اپنے دل سے تیرا رشتہ پوچھا
کمبخت کہتا جتنا میں اس کا ہوں اتنا تیرا بھی نہیں

Zainab_awan22
 

❤️سفر خوبصورت ہے منزل سے بھی

Z  : My future defined💁♀️😂 - 
Zainab_awan22
 

مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ ہے
میں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ہے
ہمارا ہجر بھی تھا اتفاقی مسئلہ تھا
ہمارا وصل بھی ہے حادثاتی مسئلہ ہے
پرندے قید ہیں اور تم چہچہاہٹ چاہتے ہو
🤭تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے

Zainab_awan22
 

ہائے کیسے میں تعلق کو چھپا کر رکھوں ۔۔۔
🙈ہائے اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی

Z  🔥 : Ye chez💯👌😅 - 
Zainab_awan22
 

عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی
سوچا کچھ🤔
کیا کچھ🤷♀️
ھوا کچھ🙄
ملا کچھ😏

Z  : Error🤷♀️🙄😅 - 
Zainab_awan22
 

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو۔۔
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں

Z  : Hayee tera naam❤️🙈 - 
Zainab_awan22
 

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت۔۔۔
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے ۔۔۔
اس عہد مرگِ محبت کا المیہ یہ ہے ۔۔۔
وہی ہے عمر محبت کی جو پڑھائی کی ہے ۔۔

Zainab_awan22
 

دلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا۔۔۔
مجھے وقت دے میری بات سُن

Z  : Chocolates dia kro sb😜😂 - 
Zainab_awan22
 

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو
کوٸی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے
اُسے چپکے چپکے سے پڑھا کرو
ابھی راہ میں کٸی موڑ ہیں
کوٸی آۓ گا کوٸی جاۓ گا
تمہیں جس نے دل سے بُھلا دیا
اُسے بھولنے کی دعا کرو

Z  : Hahaha literally😂😂😂 - 
Z  : Right💯😂😂 - 
Zainab_awan22
 

کوٸی تھک چکا ہے سفر سے کوٸی ہار چکا ہے خود سے

Z  🔥 : Words can't describe😂😝😜 - 
Z  : Sad but reality🤷♀️ - 
Z  : Han aesa kion😂🤷♀️ -