اس نے جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا محسن جب ہو گیا ہو یقیں کہ وہ پلٹ کر نہیں آۓ گا غم اور آنسو نے دیا دل کو سہارا محسن وہ تھا جب پاس تو جینے کو بھی دل کرتا تھا اب تو پل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا محسن اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں اس کو کھونا بھی کریں کیسے گوارا محسن Continue.... Malik 💔
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے Malik 💔
ہر گُمان جس پہ وار ڈالا ہے اس نے ہی مجھ کو مار ڈالا ہے جون ایلیا Malik 💔
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے Malik 💔
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ اور اس کا نام رکھیں گے غضب اُداسی ھے Malik 💔
میری شرارتیں محفوظ کر لینا... میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا... Malik 💔
مہمان رہے تو ہوں گے ہم اس دل میں چار دن لیکن وہاں ہماری سکونت کبھی نہ تھی Malik 💔
نہیں نہیں یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے میں ٹھیک ٹھاک ہوں بس زرا سا اُداس ہوں. Malik 💔
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں.. لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! ᯽ Malik 💔
*کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!!!!!* *جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی* Malik 💔
بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!! Malik 💔
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد Malik 💔
یاد رکھنا____ ملنے کو ترسا دوں گا_ Jab moat ayegi Tarass jao gy.. Malik 💔
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں ہاۓ قسمت______بُھلا دیا اُس نے.. Malik 💔
میرا یہ بھرم تھا۔۔۔۔۔۔ کہ میرے پاس تم ہو Malik 💔
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__ Malik 💔
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ---- گے . مگر ---- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو.. Malik 💔
بھاویں لکھ مجبوریاں ھوون چنگے یار نئیں چھڈدے یاراں نوں Malik 💔