زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش! اک بار مر گئے ہوتے
Malik 💔

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
__جس نے دکھایا ہے دل میرا
Malik 💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی___سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں ___دل توڑ دیتے ہیں..
Malik 💔
اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...
Malik 💔
قلم سے لیکھ نہیں سکتے دل ک افسانے
ہم تو یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے
Malik 💔
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب !!!
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی ....
Malik 💔
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیرا رشتہ۔.۔!!
گفتگو ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے۔
Malik 💔
اکیلے چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
ہمارا دل دکھاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
کہا بھی تھا محبّت ہے محبّت ہی اسے رکھو
تماشا جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
اٹھاتے ہو سر محفل فلک تک تم ہمیں لیکن
اٹھا کر جو گراتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
کوئی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے
تو نظروں کو جھکاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
بکھر جائیں اندھیروں میں سہارا تم ہی دیتے ہو
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے _!
Malik 💔
آنکھوں کا رنگ، __بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،___کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا __ کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ___تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ__ اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو __ کیسا بدل گیا
آنکھــوں میں جتنے اشک تھےجگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور ___ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ___ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ___جو رستہ بدل گیا
Malik 💔
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا ....
کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار سے پکارا____ Malik 💔
تُــم اپنــے____ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے
Malik 💔
درد دیتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
میری دنیا اجا ڑی تھی اک شخص نے یو نہی دلاسہ دے کر۔
Malik 💔
