Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

Zaini22
 

اِک ہنس پرانی یادوں کا، بیٹھا ہوا کنکر چنُتا ہے
تپتی ہوئی ہجر کی گھڑیوں میں، سُوکھا ہوا اِک تالاب ہیں ہم
اے چشم فلک، اے چشم زمیں، ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں، دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم
Malik 💔

Zaini22
 

میرے سارے غم مجھے روز کہتے ہیں،
جناب
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی۔
Malik 💔

Zaini22
 

"_میں کون ہوں یہ جان کر___
میں کیا ہوں؟ میں رو پڑا
Looser Malik 💔

صرف آواز اور لفظ نہیں...
میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے
Malik 💔😣
Z  : صرف آواز اور لفظ نہیں... میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے Malik 💔😣 - 
Zaini22
 

❣تمھیں"لگتا ھوگا کہ ھم❣
⚘"تمھیں یاد نہھیں کرتے."⚘
❣ھم وہ سانس ھی نہیں "لیتے❣
⚘،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ" ھو."⚘
Malik 💔

Zaini22
 

ہمارے یہاں🙋♂️ بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں👋 سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ🚕
موٹر سائیکل کی لائٹ🏍️
ٹی وی ریموٹ📺
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔🖥️
😁😄
Malik 💔

Zaini22
 

امیروں کا گلہ شکوہ کرنے کا سٹائل
ڈارلنگ “تم اُداس کیوں ہو”😢😢
اور ہمارا
“ہن تینوں کی موت پے گئی اے”😁😂
Malik 💔

Zaini22
 

آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
Malik 💔

Zaini22
 

*زبان کا فرق دیکهئے...*
.
اگر بیوی کو ہندی میں کہئے کہ وہ *'ہتهیارن'* لگ رہی ہے تو رات کا کهانا نہیں ملے گا..
لیکن
اگر آپ نے اردو میں کہا کہ *'قاتل'* لگ رہی ہے تو
شام کی چائے پکوڑوں کے ساتھ ملے گی..
😆😆😆😆😆😆😆
اسی لیے اردو کو شیرین زبان کہتے ہیں
*اردو زندہ باد*
Malik 💔

Zaini22
 

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر!
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو!!
Malik 💔

Zaini22
 

توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
Malik 💔

Zaini22
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا
Malik 💔

Zaini22
 

ایک مدت کے بعد مسکرائے
تو خیال آیا
کبھی ہم یوں بھی
اچھے لگتے تھے
Malik 💔

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اُس نے پھر بھی کہا کے جانا ہے ....
Malik 💔
Z  : اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اُس نے پھر بھی کہا کے جانا ہے .... Malik 💔 - 
Zaini22
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا ؟
اس نے جب پوچھا،کیسے آنا ہوا۔
Malik 💔

Zaini22
 

کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد ___نہیں کرتے ہم....
رات کی آخری اور __صُبح کی پہلی سوچ ہو تم...
Malik 💔

Zaini22
 

تیرے بغیر دُنیا کو۔۔
ہم ویران لکھیں گے۔..
Malik 💔

Zaini22
 

میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔
یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔
Malik 💔

Zaini22
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزار
Malik 💔

Zaini22
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!.
Malik 💔