Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

ہم تو آنسو پونچھ کے آئے تھے..
معلوم نہ تھا اشکوں کے نشان رہے جاتے ہیں
Malik 💔
Z  : ہم تو آنسو پونچھ کے آئے تھے.. معلوم نہ تھا اشکوں کے نشان رہے جاتے ہیں  - 
Zaini22
 

وفا کی جانب چلے ھو تو سن لو اتنا
..وفا سے اکثر جفا ملی ھے
Malik 💔

تنہایوں  کا  اک الگ  ہی  مزا  ہے صاحب 
 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے 
کا 
Malik 💔
Z  : تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ - 
Zaini22
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
Malik 💔

Zaini22
 

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے
جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا !!
میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے !Malik 💔

Zaini22
 

"ہم تک اگر پہنچ پاؤ تو آ جانا..!!
"اپنا تعلق ھے اُداس فرقوں سے..!!
Malik 💔

Zaini22
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن..
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
Malik 💔

ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا
آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں
Malik 💔
Z  : ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں Malik - 
Zaini22
 

جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا___ اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ__ پریشان الگ__سنسان الگ___بیابان الگ
Malik 💔

Zaini22
 

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں-..
Malik 💔

جــس تصـویر کو بِنـا بتـائے کھینچــو گے..
اُس میــں میـــری صــرف اُداسی آئے گی
💔 Malik
Z  : جــس تصـویر کو بِنـا بتـائے کھینچــو گے.. اُس میــں میـــری صــرف اُداسی - 
Zaini22
 

یہ مان ہی کافی ہے تیرے خاص رہے ..ہم
کچھ دن ہی سہی زندگی کے بہت پاس رہے ہم
Malik 💔

خاموشیاں جِن کو اچھی لگ جائیں.
 
     وہ پھِر بولا نہیں کرتے 💔
Malik
Z  : خاموشیاں جِن کو اچھی لگ جائیں. وہ پھِر بولا نہیں کرتے 💔 Malik - 
ذرا سی دیر میں اُترے گا جب خُمارِ جہاں

اُس ایک شخص نے بےحد پُکارنا ہے مُجھے ,
Malik 💔
Z  : ذرا سی دیر میں اُترے گا جب خُمارِ جہاں اُس ایک شخص نے بےحد پُکارنا ہے - 
Zaini22
 

کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔..
Malik 💔

Zaini22
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر ..
Malik 💔

Zaini22
 

کھو دیا تمیں
ہار دی زندگی...
Malik 💔

Zaini22
 

وڈے دکھ ہوندن انہاں لگدیاں دے جہڑے اوکھ اچ کنڈ کرجاون
بھلا اوکوئی سنگت دے قابل ہوندن جہڑے نت احسان جتاون
چنگے سجنڑ احسان جتیئندے نہیں بھانویں گردن چا کٹواون
انہاں "" قبر تے فاتحہ کی پڑھنا، جہڑے جیندیاں نظر نہ آون.. Malik 💔

Zaini22
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔 Malik

خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں ! 
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں۔۔
Malik 💔
Z  : خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں ! بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں۔۔ Malik 💔 -