مجھے گرے ہوۓ پتوں نے سیکھایا ہے🍂
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے?
Malik 💔
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں..
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...
Malik 💔
جب تیرے درد سے دل دکھتا ہے
صاحب....
ھم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں...
Malik 💔

#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی
#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #
Malik 💔
ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں
Malik 💔
درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری وفا
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے ... Malik 💔
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب*
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے*
Malik 💔
اول تو ترے بعد محبت نہیں ہوگی
ہوگی بھی تو پہلی سی وہ شدت نہیں ہوگی
اب جبکہ تری بزم سے ناتا نہیں کوئی
سو مجھ سے تری بزم میں شرکت نہیں ہوگی
اک روز تری یاد سے دامن چھڑا لوں گا
اک روز تیری یاد سے وحشت نہیں ہوگی
اک روز ترا نام بھی لب سے جدا ہوگا
اک روز ترے نام سے رغبت نہیں ہوگی
اک دن فنا ہو جائے گی دم توڑتی حسرت
اک دن مرے دل کو تری حسرت نہیں ہوگی
Malik 💔

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭 Malik 💔
پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔😁😂Malik 💔
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈 Malik 💔
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃 Malik 💔
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے
Malik 💔
رات کی بچی ہوئی روٹیوں
کو صبح گھی لگا کر کھانے والے بھی ۔
جانو کو پیزا کھلانے کی بات کرتے ہیں 😜😁 Malik 💔
