کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."
Am feeling like a looser .. Malik 💔
کیا ہے گر زندگی کا بس نہیں چلا
زندگی کب کسی کے بس میں ہے
جون ایلیا.. Malik 💔
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں...!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر..! Malik 💔
جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔
Malik 💔
جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!
Malik 💔
حیرت ہے مجھ کو اپنی محدود سوچ پر....
ہم تیری جستجو سے آگے نہ جا سکے...
Malik 💔