Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا..
Malik 💔
Z  : وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا..  - 
میرے لفظوں میں قید ماتم کو.... 
لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں....
Malik 💔
Z  : میرے لفظوں میں قید ماتم کو.... لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں.... Malik 💔 - 
Zaini22
 

حیرت ہے مجھ کو اپنی محدود سوچ پر....
ہم تیری جستجو سے آگے نہ جا سکے...
Malik 💔

Zaini22
 

مجھے گرے ہوۓ پتوں نے سیکھایا ہے🍂
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے?
Malik 💔

Zaini22
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں..
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...
Malik 💔

Zaini22
 

جب تیرے درد سے دل دکھتا ہے
صاحب....
ھم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں...
Malik 💔

یہ کون شخص ہے اس کو ذرا بلاؤ تو...
یہ میرے.حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے
Malik 💔
Z  : یہ کون شخص ہے اس کو ذرا بلاؤ تو... یہ میرے.حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے  - 
Zaini22
 

#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی
#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #
Malik 💔

Zaini22
 

ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں
Malik 💔

Zaini22
 

درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری وفا
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے ... Malik 💔

Zaini22
 

*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب*
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے*
Malik 💔

Zaini22
 

اول تو ترے بعد محبت نہیں ہوگی
ہوگی بھی تو پہلی سی وہ شدت نہیں ہوگی
اب جبکہ تری بزم سے ناتا نہیں کوئی
سو مجھ سے تری بزم میں شرکت نہیں ہوگی
اک روز تری یاد سے دامن چھڑا لوں گا
اک روز تیری یاد سے وحشت نہیں ہوگی
اک روز ترا نام بھی لب سے جدا ہوگا
اک روز ترے نام سے رغبت نہیں ہوگی
اک دن فنا ہو جائے گی دم توڑتی حسرت
اک دن مرے دل کو تری حسرت نہیں ہوگی
Malik 💔

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں....!!!! 
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے....!!!! Malik 💔
Z  : ❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں....!!!! ❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی - 
Zaini22
 

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭 Malik 💔

Zaini22
 

پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔😁😂Malik 💔

Zaini22
 

میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈 Malik 💔

Zaini22
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃 Malik 💔

Zaini22
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے
Malik 💔

Zaini22
 

رات کی بچی ہوئی روٹیوں
کو صبح گھی لگا کر کھانے والے بھی ۔
جانو کو پیزا کھلانے کی بات کرتے ہیں 😜😁 Malik 💔

زندگی تو کبھی نہیں آئی 

موت آئی ذرا ذرا کرکے .. Malik 💔
Z  : زندگی تو کبھی نہیں آئی موت آئی ذرا ذرا کرکے .. Malik 💔 -