ہمارے یہاں🙋♂️ بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں👋 سے ٹھیک ہو جاتی ہیں ان میں گاڑی کا ٹیپ🚕 موٹر سائیکل کی لائٹ🏍️ ٹی وی ریموٹ📺 مونیٹر اور ایل سی ڈی شامل ہیں۔🖥️ 😁😄 Malik 💔
*زبان کا فرق دیکهئے...* . اگر بیوی کو ہندی میں کہئے کہ وہ *'ہتهیارن'* لگ رہی ہے تو رات کا کهانا نہیں ملے گا.. لیکن اگر آپ نے اردو میں کہا کہ *'قاتل'* لگ رہی ہے تو شام کی چائے پکوڑوں کے ساتھ ملے گی.. 😆😆😆😆😆😆😆 اسی لیے اردو کو شیرین زبان کہتے ہیں *اردو زندہ باد* Malik 💔