محبت کے بعد محبت ممکن ہ
*فراز*
پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
Malik 💔
نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔..
Malik 💔
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..Malik 💔

کم ظرف کیا جانیں گے ظرف همارا
سیکھا ہے هم نے ہواؤں کے مخالف اڑ نا
..Malik 💔
ہو سبیل کُچھ تو یا رب مِلے شرفِ کامرانی
ہُوئی عمر اِک دُعا میں مجھے یار یار کرتے!
..Malik 💔

ذرا سی دیر میں اُترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بےحد پُکارنا ہے مُجھے ,
Malik 💔😞
ایک تصویر ، تصور سے ادھاری لیکر.
ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے.
Malik 💔
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں Malik 💔

گلاب جیسے ہو گلاب لگتے ہو
ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لاجواب لگتے ہو..... Malik 💔
ﺳﻨﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﮮ ﮨﻮ ﺗﻢ____!!!!
ﭘﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ____!!!
Malik 💔
*بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!*
=
=
*اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...*
*❤جون ایلیاء❤*
Malik 💔
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا.. Malik 💔
یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا.. Malik 💔

میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو.... Malik 💔

اُس شام دا' مرشد حال تے دس.
کیویں جھوک لُٹی ... کیویں یار رُسے. ؟
Malik 💔😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain