بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی۔۔۔
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں۔۔
Malik 💔
ہماری نیند پوری نہ خواب پورے
ادھورے لوگ ہے لیکن عذاب پورے
Malik 💔
ہاے مرشد۔۔۔
وہ آزاذ ہو گئے
اور ہم برباد ہو گے
Malik 💔
اور پھر وقت ثابت کر ہی دیتا ہے🥰
اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں❤️
Malik 💔
تیری غفلتوں کو خبر کہاں ۔۔۔
میری اُداسیاں ہیں عروج پے ۔۔۔
Malik 💔
نہیں ہوتا کبھی جو رابطہ اسں سے مرا مُحسـنؔ
میں خود میں ڈوب جاتا ہوں، وہ مجھ کو مجھ میں ملتا ہے
MALIK 💔
جب یار *قضاء* ہو جائے تو....
پھر دکھ *واجب* ہو جاتے ہیں....
Malik 💔
•
-" دل کھول کر آج روۓ ہم
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی • Malik 💔
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
۔۔Malik 💔
اج وسدی سوھنی بارش وچ.میکون یارپرانے یادآگۓ
اج گجدےبدل دی گاج وانگون دلدار پرانے یادآگۓ*
ھاسے بارش وچ بہوں خوش تھیندے اوھال پرانے یاد آگۓ*
کیڈے سونے ویلےگزرے ھن.او سال پرانے یادآ گۓ,,,.
Malik 💔😞
*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
Malik 💔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کوئی مجھے بچا لو__
ایک lrkiکیpic پر lush
کی جگہ لاش لکھ آیا ہو
😔😒🙈🙈 Malik
محبت کے بعد محبت ممکن ہ
*فراز*
پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
Malik 💔
نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔..
Malik 💔
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..Malik 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain