Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

Zaini22
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے..... Malik 💔 😣

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
Malik 💔
Z  : بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص  - 
Zaini22
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے
Malik 💔 😞

Zaini22
 

وہ جن کو زندگی سے , بہت پیار تھا Malik 💔
وہ لوگ , زندگی کی حراست میں مَر گئے

میرے لفظوں سے نکل جاۓ اثر__!!
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں
Malik 💔 😣
Z  : میرے لفظوں سے نکل جاۓ اثر__!! کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں Malik 💔 😣 - 
Zaini22
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
Malik 💔

Zaini22
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
Malik 💔

Zaini22
 

تو نے ديکھے نہيں وہ چراغ شايد....
جو بجھتے بجھتے بھی ہواوں سے اُلجھ جاتے ہيں.. Malik 💔

Zaini22
 

ســـــارا جـــــگ ہـــــوے شـــــاکر اک پـــــاسے...
ســـــاڈے یــــــــاراں دی رونـــــق وکھـــــری اے... Malik 💔

Zaini22
 

ذائقہ الگ ہےہمارے لفظوں کا کوئی🍂
سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا
Malik 💔

Zaini22
 

اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی
Malik 💔

Zaini22
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
Malik 💔

Zaini22
 

ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﺎ
ﺧﺎﺹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
Malik 💔

Zaini22
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
Malik 💔

Zaini22
 

ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
Malik 💔

Zaini22
 

بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر🔥
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے🥀
*Malik 💔

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا 
سوچو  بچھڑنے  پر کیا  حال  ہوا ہوگا میرا ..Malik 💔😣
Z  : تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا - 
مرشد میں اس کے پاؤں پکڑ کر گڑگڑایا تھا!!
مرشد یہ میری برداشت کی آخری حد تھی!! Malik 💔😣
Z  : مرشد میں اس کے پاؤں پکڑ کر گڑگڑایا تھا!! مرشد یہ میری برداشت کی آخری حد - 
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا ....تھی ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا..Malik 💔😞
Z  : یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا ....تھی ناجانے کس کی یادوں نے مجھے - 
کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا...
دیتا رھا ھوں انھیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر..Malik 💔😣
Z  : کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا... دیتا رھا ھوں انھیں عزت اُنہی -