فرصتیں ملیں جب بھی رنجشیں بھلا دینا، کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں آؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر، کس کے غم کہاں تک ہیں، شدتیں کہاں تک ہیں ایک شام آجاؤ، کھل کر حالِ دل کہہ لیں، کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں Malik 💔😞
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!! Malik 💔😣
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘 میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے..... Malik 💔😞
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕 ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہی Malik 💔😞
میں ہستا ہوں ہسنے والو کے ساتھ🔥 ایک وقت آے گا تم رو پڑو گے ہسنے والو کے ساتھ.. Malik 💔 😣
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''. تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے Malik 💔😣
وہ کہتا ہے کہ اس نے بات کی ہے میں کہتا ہوں مجھے خنجر لگا ہے Malik 💔😞
حساب رکھا کریں, آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں "میرے لیے کبھی کچھ کیا ہے...؟؟؟" Malik 💔😞
مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے..!! یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے..!! Malik 💔😣
*میں برا کیسے بن_____گیا* *یارو...؟* *درد لکھتا ھوں کسی کو دیتا تو نہیں.. Malik 💔
تیرے لیے تو خواب تھا آیا گزر گیا آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی # Malik 💔😣