Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

Zaini22
 

"حالات کا ماتم تھا...!!!
ملاقات کہاں تھی..!!!!
Malik 💔😣

Zaini22
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے
Malik 💔

Zaini22
 

💖 چلو نبھ گیا وقت مصیبت دا ''
💖 سجنڑاں دے پیار تاں دِس گئے
Malik 💔

Zaini22
 

لوگ صورت پہ مرتے ہیں
مجھے اس کی باتوں سے عشق ہے
Malik 💔

Zaini22
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Malik 💔

Zaini22
 

تم یا د نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں
خا مو شی بھی تو اِک ادا ہے محبت نبھانے کی۔
Malik 💔

Zaini22
 

وہ ایک انسان جو سو یا نہیں کئی را توں سے
اگر اس کی وجہ تم ہو تو کیا ظالم نہیں ہو تم۔
Malik 💔

Zaini22
 

سُنو اگر محبت مختصر سی بھی ہو تو
اسے بھُلا نے میں صدیا ں لگ جا تی ہیں۔
Malik 💔

Zaini22
 

اُس نے بس ایک ہی آواز پہ آجانا تھا۔۔۔۔۔۔
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے۔۔۔۔۔
Malik 💔

Zaini22
 

"رب" سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو ،
جب "رب" تمہارا ہوگا سب تمہارا ہوگا
Jumma Mubarak .remember me in ur prayer.
Malik.🙂

Zaini22
 

نہ جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم
سچ تو یہ ہے کہ امیدوار ہم آ ج بھی ہیں۔
Malik 💔 😣

Zaini22
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""
Malik 💔 😞

Zaini22
 

نہ جانے کس----------------- ہنر کو شاعری کہتے ہو تم
ہم تو وہ لکھتے ہیی _______جو تم سے کہہ نہیں پاتے
Malik 💔😞

Zaini22
 

ہم نے ہر شام یہی سوچا...
عمر گذری کے دن گذرا....
Malik 💔😞

اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت

اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا .....

Malik 💔😣
Z  : اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا - 
Zaini22
 

ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتاہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا
Malik 💔😞

Zaini22
 

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤
Malik 💔😞

Zaini22
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی میرے یار کے ہونٹوں سے۔۔۔❤
اے خدا معصوم سا چہرہ ہے اداس اچھا نہیں لگتا۔۔۔🥰
Malik 💔😞

Zaini22
 

اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نقص
بہروں کو شکوہ یہ ہے غلط بولتا ہوں میں
Malik 💔

Zaini22
 

اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا ...
Malik 💔 😞....