Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

Zaini22
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی میرے یار کے ہونٹوں سے۔۔۔❤
اے خدا معصوم سا چہرہ ہے اداس اچھا نہیں لگتا۔۔۔🥰
Malik 💔😞

Zaini22
 

اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نقص
بہروں کو شکوہ یہ ہے غلط بولتا ہوں میں
Malik 💔

Zaini22
 

اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا ...
Malik 💔 😞....

Zaini22
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,
Malik 💔😣

Zaini22
 

"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
ماہی۔۔
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..
Malik 💔😣

Zaini22
 

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے.....!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے.....!!
Malik 💔 😞

Zaini22
 

تو کر نہ کرے ساڈے نال وفا ساڈی تیڈے نال وفا راسی💔
خو وسدا رہ وچ غیراں دے ساڈی ہر دم ڈھول دعا راسی
Malik 💔😞

Zaini22
 

پہلو میں اگر نہیں ہیں تو کیا ہوا
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر
Malik 💔😞

Zaini22
 

تُجھ سے گُفتگو دیر تک چلے...
اس لئے تیری ہر بات سے اختلاف کیا...
Malik 💔😞

Zaini22
 

شہر کے سب راستوں پر پہرا ہے لیکن
یہ اُداسی کس راستے سے آ رہی ہے.....
Malik 💔😞

Zaini22
 

"کتنا کچھ جانتا ھو گا وہ شخص میرے بارے میں

جس نے مجھے ھنستے ھوئے دیکھ کر بھی پوچھا اداس کیوں ھو."
Malik 💔😣

Zaini22
 

مجھ کو آتا نہیں رشتوں کا تعاقب کرنا
بات بگڑے تو بگڑتی ہی چلی جاتی ہیے
Malik 💔😞

Zaini22
 

فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا،
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں
آؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر،
کس کے غم کہاں تک ہیں، شدتیں کہاں تک ہیں
ایک شام آجاؤ، کھل کر حالِ دل کہہ لیں،
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں
Malik 💔😞

Zaini22
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!
Malik 💔😣

Zaini22
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....
Malik 💔😞

Zaini22
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہی
Malik 💔😞

Zaini22
 

میں ہستا ہوں ہسنے والو کے ساتھ🔥
ایک وقت آے گا تم رو پڑو گے ہسنے والو کے ساتھ..
Malik 💔 😣

Zaini22
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
Malik 💔😣

Zaini22
 

وہ کہتا ہے کہ اس نے بات کی ہے
میں کہتا ہوں مجھے خنجر لگا ہے
Malik 💔😞

Zaini22
 

حساب رکھا کریں, آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں
"میرے لیے کبھی کچھ کیا ہے...؟؟؟"
Malik 💔😞