وہ جن کو زندگی سے , بہت پیار تھا Malik 💔
وہ لوگ , زندگی کی حراست میں مَر گئے
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
Malik 💔
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
Malik 💔
تو نے ديکھے نہيں وہ چراغ شايد....
جو بجھتے بجھتے بھی ہواوں سے اُلجھ جاتے ہيں.. Malik 💔
ســـــارا جـــــگ ہـــــوے شـــــاکر اک پـــــاسے...
ســـــاڈے یــــــــاراں دی رونـــــق وکھـــــری اے... Malik 💔
ذائقہ الگ ہےہمارے لفظوں کا کوئی🍂
سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا
Malik 💔
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی
Malik 💔
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
Malik 💔
ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﺎ
ﺧﺎﺹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
Malik 💔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
Malik 💔
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
Malik 💔
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر🔥
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے🥀
*Malik 💔
Alvida mah_e_Ramzan..
Chand Rat Mubarak allz