Damadam.pk
Zaini22's posts | Damadam

Zaini22's posts:

Zaini22
 

امیروں کا سکول جانے کا سٹائل
🚶🚶🚶
اور ہمارا 🏃🤸🤼🕺⛹️🕺
🤣🤣😂😂

Zaini22
 

مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں

Life Advice image
Z  : بیچارے لڑکوں کو اجازت چار کی ہے پر منہ ایک بھی نہیں لگاتی😂😂 - 
Zaini22
 

واشنگ میشن میں کپڑوں کا چکر دیکھتے ہوئے ایک بات سمجھ میں آئی 🙂
جو چکروں میں پڑتا ہے اسکی دھلائی لازمی ہوتی ہے
😂😂😂

Zaini22
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄
تم میرے دنیا ہو 😍
تم میری کائنات ہو 😊
ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😂😂🙄🙄

Zaini22
 

میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂

Zaini22
 

🙋سنو لڑکیوں🙋
سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄
قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂

Zaini22
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂😂😂😂

یہ ساحل پہ بکھرے ہوئے پھول⚘
..
نا جانے آج پھر کس کی محبت ڈوب گئ
Malik 💔😣
Z  : یہ ساحل پہ بکھرے ہوئے پھول⚘ .. نا جانے آج پھر کس کی محبت ڈوب گئ Malik 💔😣 - 
Zaini22
 

ھر درد پہن لینا، ھر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ھے، ھر شخص کا ھو جانا
اِک شہر بسا لینا ، بچھڑے ھُوئے لوگوں کا
پھر شب کےجزیرے میں دل تھام کےسو جانا
موضُوعِ سُخن کچھ ھو ، تا دیر اسے تکنا
ھر لفظ پہ رک جانا ، ھر بات پہ کھو جانا
آنا تو بکھر جانا، سانسوں میں مَہک بن کر
جانا تو کلیجے میں ، کانٹے سے چبھو جانا
جاتے ھُوئے چپ رھنا، اُن بولتی آنکھوں کا
خاموش تکلم سے ، پلکوں کو بھگو جانا
لفظوں میں اُتر آنا ، اُن پُھول سے ھونٹوں کا
اِک لَمس کی خوشبو کا، پوروں میں سَمو جانا
ھر صُبح عزائم کے ، کچھ محل بنا لینا
ھر شام اِرادوں کی دھلیز پہ سو جانا
”Malik 💔

Zaini22
 

ستارے کچھ بتاتے ہیں، نتیجہ کچھ نکلتا ہے
بڑی حیرت میں ہے، میری ہتھیلی دیکھنے والا
Malik 💔

Zaini22
 

انسان ____!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .....!!!
Malik 💔

شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ تکتا ہوا دل
دل کہاں رہتا ہے جگنو میں بدل جاتا ہے
Malik 💔
Z  : شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ تکتا ہوا دل دل کہاں رہتا ہے جگنو میں بدل جاتا ہے  - 
Zaini22
 

*✍🏻✍🏻کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں**کہ آپ تصویر میں نہیں,* *مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں*
Malik 💔

Zaini22
 

*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!
Malik 💔

Zaini22
 

*جو جذبے دل کی زمیں میں جنم لیتے ہیں ان کی جڑیں روح کی گہرائیوں میں دفن ہوتی ہیں ہم چاہے انہیں جتنا بھی کاٹ دیں یا کچل دیں ان کی جڑیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں*
Malik 💔

Zaini22
 

*آپ کے لیے مشکلات کھڑی کرنے والے لوگ خود بھی سکھ میں نہیں ہوتے. ایک وقت آتا ہے جب سب کچھ آئینے کی طرح صاف نظر آنے لگتا ہے. کون کس جگہ پے کھڑا ہوتاہے سب واضح ہو جاتا ہے*
Malik 💔

Zaini22
 

شادی کے بعد میں اور میری بیگم ایک ہی کپ میں چاۓ پیا کریں گے تاکہ میری بیگم کو زیادہ برتن نا دھونے پڑیں🙈
Malik 💔

Zaini22
 

اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے --🥀
(القرآن)❤️
Malik 💔

Zaini22
 

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
(جون ایلیاء)🔥
Malik 💔